غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزاحمت کی جوابی کارروائیاں – 52 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا 617 واں دن نہ صرف انسانی جانوں کے بڑے نقصان کا گواہ ہے بلکہ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی مسلسل جوابی کارروائیوں کا بھی۔ درجنوں فلسطینی، جن میں امداد کے منتظر افراد بھی شامل ہیں، بمباری میں شہید ہو چکے ہیں، جبکہ اسرائیلی فوج کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ … Continue reading غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزاحمت کی جوابی کارروائیاں – 52 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی