Uncategorizedتَوَارِیخدکنی تاریخہندوستانی تاریخ
تاریخِ دکن: قطب شاہی سلطنت
“کیا آپ جانتے ہیں؟
قطب شاہی سلطنت کا بانی سلطان قلی قطب الملک تھا، جس نے 1518ء میں گولکنڈہ کو دارالحکومت بنایا۔ اس دور میں اردو، فارسی، اور تلگو زبانیں یکساں فروغ پائیں۔ چارمینار اسی دور کی عظیم یادگار ہے۔”




